hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 540

.

موطأ الامام محمد

540
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ الأَسَدِيُّ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ الْجَزَرِيِّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «تُسْتَأْذَنُ الأَبْكَارُ فِي أَنْفُسِهِنَّ ذَوَاتِ الأَبِ وَغَيْرِ الأَبِ» ، قَالَ مُحَمَّدٌ: فَبِهَذَا نَأْخُذُ
عبد الکریم جزری نے سعید بن المسیب (رح) سے جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد نقل کیا کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کہ باکرہ لڑکیوں سے ان کے نفس کے بارے میں اجازت لی جائے گی۔ خواہ وہ باپ والی ہوں یا بغیر باپ والی۔
قول محمد (رح) یہ ہے : ہم اسی کو اختیار کرتے ہیں۔