hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 55

.

موطأ الامام محمد

55
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ " ذَكَرَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ تُصِيبُهُ الْجَنَابَةُ مِنَ اللَّيْلِ، قَالَ: تَوَضَّأْ وَاغْسِلْ ذَكَرَكَ وَنَمْ " , قَالَ مُحَمَّدٌ: وَإِنْ لَمْ يَتَوَضَّأْ، وَلَمْ يَغْسِلْ ذَكَرَهُ حَتَّى يَنَامَ فَلا بَأْسَ بِذَلِكَ أَيْضًا
عبداللہ بن عمر بیان کرتے ہیں کہ عمر بن خطاب (رض) نے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سے عرض کیا ۔ رات کو انھیں جنابت پیش آتی ہے تو وہ کیا کریں۔ اس پر رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اپنی شرمگاہ کو دھو ڈالو پھر سو جاؤ۔ ( مؤطا مالک میں باب وضوء الجنب میں یہ روایت مذکور ہے)
قول محمد (رح) یہ ہے کہ اگر اس نے وضو نہ کیا اور نہ فوری طور پر غسل کیا اور اپنی شرمگاہ کو دھویاتو اس میں کوئی گناہ نہیں۔