hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 551

.

موطأ الامام محمد

551
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حدَّثنا نَافِعٌ، عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ أَبِي عُبَيْدٍ، قَالَتْ: قَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ: «مَا بَالُ رِجَالٍ يَطَئُونَ، وَلائِدَهُمْ ثُمَّ يَدَعُونَهُنَّ فَيَخْرُجْنَ؟ وَاللَّهِ لا تَأْتِينِي وَلِيدَةٌ فَيَعْتَرِفُ سَيِّدُهَا أَنْ قَدْ وَطِئَها إِلا أَلْحَقْتُ بِهِ وَلَدَهَا فَأَرْسِلُوهُنَّ بَعْدُ، أَوْ أَمْسِكُوهُنَّ»
نافع بیان کرتے ہیں کہ صفیہ بنت عبید نے کہا کہ عمر (رض) نے فرمایا لوگوں کو کیا ہوگیا : کہ وہ اپنی لونڈیوں سے مباشرت کرتے ہیں۔ پھر انھیں بارہ جانے کی اجازت دیتے ہیں۔ اللہ کی قسم ! اگر کوئی لونڈی کوئی بچہ لے کر آئی اور اس سکے آقان نے اعتراف کرلیا کہ اس نے اس سے مباشرت کی ہے تو میں اس کے بجھ کو اس سے ساتھ ملا دوں گا۔ پھر وہ انھیں جھوڑ دیں یای روک لیں۔