hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 557

.

موطأ الامام محمد

557
Muawtta Imam Muhammad
قَالَ مُحَمَّدٌ: أَخْبَرَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ يَزِيدَ الْمَكِّيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ عَطَاءَ بْنَ أَبِي رَبَاحٍ، يَقُولُ: قَالَ عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ: " الطَّلاقُ بِالنِّسَاءِ وَالْعِدَّةُ بِهِنَّ، وَهُوَ قَوْلُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ، وَأَبِي حَنِيفَةَ، وَالْعَامَّةِ مِنْ فُقَهَائِنَا
محمد (رح) کہتے ہیں کہ عطاء بن ابی رباح (رح) نے کہا حضرت علی مرتضی (رض) نے ارشاد فرمایا ” طلاق عورتوں کے اعتبار سے ہے اور عدت بہی عورتوں کے لحاظ سے ہوگی۔ یہی عبد الہ بن مسعود (رض) کا ارشاد ہے۔ اور ہمارے فقہاء احناف عام طور پر اسی طرف گئے ہیں۔