hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 569

.

موطأ الامام محمد

569
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا نَافِعٌ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " إِذَا مَلَّكَ الرَّجُلُ امْرَأَتَهُ أَمْرَهَا فَالْقَضَاءُ مَا قَضَتْ إِلا أَنْ يُنْكِرَ عَلَيْهَا، فَيَقُولُ: لَمْ أُرِدْ إِلا تَطْلِيقَةً وَاحِدَةً فَيُحَلَّفُ عَلَى ذَلِكَ، وَيَكُونُ أَمْلَكَ بِهَا فِي عِدَّتِهَا "
نافع (رح) ابن عمر (رض) سے روایت کرتے ہیں کہ جب شوہر اپنی بیوی کو طلاق کا اختیار دے دے تو فیصلہ بیوی کی مرضی پر ہوگا۔ مگر یہ شوہر انکار کردے اور کہے کہ میں نے صرف ایک طلاق کا ارادہ کیا تھا۔ تو اس صورت میں اس سے یاس بات کی قسم لی جائے گی۔ اور عدت کے ایام تک وہ خاوند اس کا مالک و مختار ہوگا۔