hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 572

.

موطأ الامام محمد

572
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا نَافِعٌ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّهُ كَانَ " يَقُولُ فِي الأَمَةِ تَحْتَ الْعَبْدِ فَتُعْتَقُ: أَنَّ الْخِيَارَ لَهَا مَا لَمْ يَمَسَّهَا "
نافع (رح) بیان کرتے ہیں کہ ابن عمر (رض) کہتے تھے کہ جو لونڈی کسی غلام کی منکوحہ تھی اور وہ آزاد کردی گئی۔ جب تک اس سے مباشرت نہ کی جائے اس وقت اس کو اختیار حاصل ہے کہ نکاح کو باقی رکھے یا نہ)