hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 577

.

موطأ الامام محمد

577
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا نَافِعٌ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: «إِذَا وَضَعَتْ مَا فِي بَطْنِهَا حَلَّتْ» ، قَالَ مُحَمَّدٌ: وَبِهَذَا نَأْخُذُ فِي الطَّلاقِ وَالْمَوْتِ جَمِيعًا، تَنْقَضِي عِدَّتُهَا بِالْوِلادَةِ، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ رَحِمَهُ اللَّهُ تَعَالَى
نافع (رح) بیان کرتے ہیں کہ عبداللہ بن عمر (رض) عنہا نے ارشاد فرمایا جب عورت بچہ جنے تو اس کی عدت پوری ہوجاتی ہے۔
قول محمد (رح) یہ ہے : کہ طلاق اور موت تمام امور میں اسی پر ہمارا عمل ہے کہ ولادت کے بعد اس کی عدت پوری جاتی ہے۔ یہی امام ابوحنیفہ (رح) کا قول ہے۔