hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 605

.

موطأ الامام محمد

605
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا نَافِعٌ مَوْلَى ابْنِ عُمَرَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، مِثْلَ ذَلِكَ، قَالَ مُحَمَّدٌ: انْقِضَاءُ الْعِدَّةِ عِنْدَنَا الطَّهَارَةُ مِنَ الدَّمِ مِنَ الْحَيْضَةِ الثَّالِثَةِ إِذَا اغْتَسَلَتْ مِنْهَا
نافع (رح) نے عبداللہ بن عمر (رض) سے بھی اسی طرح کی روایت نقل کی ہے۔ ( ان آثار اور روایات بالا کو امام مالک (رح) نے باب ما جاء فی الاقراء و عدۃ الطلاق میں ذکر کیا ہے)
قول محمد (رح) یہ ہے : کہ ہمارے ہاں عدت اس وقت پوری ہوتی ہے جب تیسرے حیض سے فارغ ہوجائے اور اس سے غسل کرلے۔
اس سلسلہ میں مندرجہ ذیل روایات نقل کی جاتی ہیں