hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 628

.

موطأ الامام محمد

628
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا نَافِعٌ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ، كَانَ " يَقُولُ فِي الضَّحَايَا وَالْبُدْنِ: الثَّنِيُّ فَمَا فَوْقَهُ "
نافع بیان کرتے ہیں کہ ابن عمر (رض) فرماتے تھے کہ قربانی میں ثنی اور اس سے کچھ بڑا جانور ذبح کریں۔