hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 629

.

موطأ الامام محمد

629
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا نَافِعٌ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّهُ كَانَ «يَنْهَى عَمَّا لَمْ تُسِنَّ مِنَ الضَّحَايَا وَالْبُدْنِ، وَعَنِ الَّتِي نُقِصَ مِنْ خَلْقِهَا»
نافع (رح) فرماتے ہیں کہ ابن عمر (رض) فرماتے کہ ایسی قربانیاں نہ کرو جو مسنہ نہ ہوں۔ جن کے اعضاء میں پیدائشی نقص ہو۔