hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 63

.

موطأ الامام محمد

63
Muawtta Imam Muhammad
قَالَ مُحَمَّدٌ , أَخْبَرَنَا الرَّبِيعُ بْنُ صَبِيحٍ، عَنْ سَعِيدٍ الرَّقَاشِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، وَعَنِ الْحَسَنِ الْبَصْرِيِّ، كِلاهُمَا يَرْفَعُهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ: «مَنْ تَوَضَّأَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَبِهَا وَنِعْمَتْ، وَمَنِ اغْتَسَلَ فَالْغُسْلُ أَفْضَلُ»
سعید قاضی نے انس بن مالک صحابی (رض) اور حسن بصری تابعی (رح) سے نقل کرتے ہیں۔ وہ دونوں مروفوعا نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جس نیجمعہ کے دن وضو کیا اس نے اچھا کیا اور جس نے غسل کیا اس نے خوب ترین عمل کیا۔