hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 631

.

موطأ الامام محمد

631
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا نَافِعٌ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ، «لَمْ يَكُنْ يُضَحِّي عَمَّا فِي بَطْنِ الْمَرْأَةِ» ، قَالَ مُحَمَّدٌ: وَبِهَذَا نَأْخُذُ لا يُضَحَّى عَمَّا فِي بَطْنِ الْمَرْأَةِ
امام نافع (رح) نے ابن عمر (رض) کے متعلق نقل کیا ہے کہ وہ اس بچے کی طرف سے قربانی نہ کرتے تھے جو ابھی ماں کے پیٹ میں ہو۔
قول محمد (رح) یہ ہے : کہ ہم اسی کو اختیار کرتے ہیں کہ اس کے بچے کی طرف سے قربانی نہیں جو ابھی شکم مادر میں ہے۔