hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 639

.

موطأ الامام محمد

639
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، أَنَّ رَجُلا كَانَ يَرْعَى لِقْحَةً لَهُ بِأُحُدٍ، فَجَاءَهَا الْمَوْتُ فَذَكَّاهَا بِشِظَاظٍ، فَسَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ أَكْلِهَا، فَقَالَ: «لا بَأْسَ بِهَا كُلُوهَا»
عطاء بن یسار بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی احد کے قریب اپنی اونٹنی چرارہا تھا وہ مرنے لگی تو اس نے ایک تیز دھار لکڑے سے اسے ذبح کرلیا۔ پھر رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں عالیہ میں عرض کیا کہ اس کے گوشت کا کیا حکم ہے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا۔ اس کو کھالو۔ اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔