hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 65

.

موطأ الامام محمد

65
Muawtta Imam Muhammad
قَالَ مُحَمَّدٌ , أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبَانَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ، قَالَ: " كُنَّا جُلُوسًا عِنْدَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ، فَحَضَرَتِ الصَّلاةُ، أَيْ: الْجُمُعَةُ، فَدَعَا بِوَضُوءٍ فَتَوَضَّأَ، فَقَالَ لَهُ بَعْضُ أَصْحَابِهِ: أَلا تَعْتَسِلُ؟ قَالَ: الْيَومَ يَومٌ بَارِدٌ، فَتَوَضَّأَ «
عطاء بن ابی رباح (رح) کہتے ہیں کہ ہم عبداللہ بن عباس (رض) کی خدمت میں بیٹھے تھے۔ نماز کا وقت ہوا۔ آپ نے پانی منگواکر وضو کیا ان کے بعض شاگردوں نے کہا آپ نے غسل کیوں نہیں کیا ؟ آپ نے جواد دیا۔ آج سردی ہے۔ اس لیے میں نے وضو کیا۔