hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 66

.

موطأ الامام محمد

66
Muawtta Imam Muhammad
قَالَ مُحَمَّدٌ أَخْبَرَنَا سَلامُ بْنُ سُلَيْمٍ الْحَنَفِيُّ، عَنْ مَنْصُورٍ , عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ» كَانَ عَلْقَمَةُ بْنُ قَيْسٍ إِذَا سَافَرَ لَمْ يُصَلِّ الضُّحَى، وَلَمْ يَغْتَسِلْ يَوْمَ الْجُمُعَةِ «.
ابراہیم کہتے ہیں کہ علقمہ بن قیس (رح) جب سفر میں ہوتے تو نہ عید الاضحي کی نماز پڑھتے اور نہ ہی جمعہ کے دن غسل کرتے تھے۔