hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 650

.

موطأ الامام محمد

650
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا نَافِعٌ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ، كَانَ يَقُولُ: «إِذَا نُحِرَتِ النَّاقَةُ فَذَكَاةُ مَا فِي بَطْنِهَا ذَكَاتُهَا إِذَا كَانَ قَدْ تَمَّ خَلْقُهُ، وَنَبَتَ شَعْرُهُ فَإِذَا خَرَجَ مِنْ بَطْنِهَا ذُبِحَ حَتَّى يَخْرُجَ الدَّمُ مِنْ جَوْفِهِ»
نافع بیان کرتے ہیں کہ ابن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ جب اونٹنی ذبح کرلی جائے تو اس کے پیٹ کے بچہ کا ذبح کرنا وہی ہے جو اس کی ماں کا ذبح کرنا ہے۔ جب کہ بچہ پورا ہوچکا ہو۔ اور اس کے بال اُگ آئے ہوں۔ جب اس کو اس کے پیٹ سے نکالا جائے تو اسے ذبح کیا جائے تاکہ اس سے پیٹ کا خون نکل آئے۔