hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 663

.

موطأ الامام محمد

663
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا ابْنُ شِهَابٍ , عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، أَنَّهُ قَالَ: فِي الشَّفَتَيْنِ الدِّيَةُ، فَإِذَا قُطِعَتِ السُّفْلَى، فَفِيهَا ثُلُثُ الدِّيَةِ. قَالَ مُحَمَّدٌ: وَلَسْنَا نَأْخُذُ بِهَذَا، الشَّفَتَانِ سَوَاءٌ، فِي كُلِّ وَاحِدَةٍ مِنْهُمَا نِصْفُ الدِّيَةِ، أَلا تَرَى أَنَّ الْخِنْصَرَ وَالإِبْهَامَ سَوَاءٌ، وَمَنْفَعَتُهُمَا مُخْتَلِفَةٌ. وَهَذَا قَوْلُ إِبْرَاهِيمَ النَّخَعِيِّ، وَأبي حَنِيفَةَ وَالْعَامَّةِ مِنْ فُقَهَائِنَا
سعید بن المسیب (رح) فرماتے تھے دونوں ہونٹوں کی پوری دیت ہے۔ اگر نے چت کا ہونٹ کاٹ دیا تو تہائی ہوگئی۔ ( اس اثر کو امام مالک نے باب ما فیہ الدیۃ کاملہ میں ذکر کیا ہے) ۔
قول محمد (رح) یہ ہے ہم اسے اختیار نہیں کرتے۔ ہمارے نزدیک دونوں ہونٹ برابر ہیں۔ ان میں سے ہر ایک میں نصف دیت ہوگی کیا تم غور نہیں کرتے کہ خنصر اور بنصر دونوں انگلیوں میں دیت برابر ہے۔ جبکہ ان کا فائدہ مختلف ہے۔ یہی امام ابوحنیفہ (رح) اور ابراہمن نخعی (رح) اور ہمارے عام فقہاء کا قول ہے۔