hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 664

.

موطأ الامام محمد

664
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا ابْنُ شِهَابٍ، قَالَ: مَضَتِ السُّنَّةُ «أَنَّ الْعَاقِلَةَ لا تَحْمِلُ شَيْئًا مِنْ دِيَةِ الْعَمْدِ إِلا أَنْ تَشَاءَ» . قَالَ مُحَمَّدٌ: وَبِهَذَا نَأْخُذُ
ابن شہاب زہری فرماتے ہیں کہ سنت یہ ہے کہ قتل عمد میں قاتل کے ورثاء سے دیت نہ لی جائے بلکہ یہ خود قاتل کے ذمہ ہے۔ مگر یہ کہ ورثاء خوشی سے دیں۔
قول محمد (رح) یہ ہے : کہ ہم اسی کو اختیار کرتے ہیں۔