hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 665

.

موطأ الامام محمد

665
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي الزِّنَادِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ بْنِ مَسْعُودٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: «لا تَعْقِلُ الْعَاقِلَةُ عَمْدًا، وَلا صُلْحًا، وَلا اعْتِرَافًا، وَلا مَا جَنَى الْمَمْلُوكُ» قَالَ مُحَمَّدٌ: وَبِهَذَا نَأْخُذُ، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ، وَالْعَامَّةِ مِنْ فُقَهَائِنَا
عبید اللہ بن عبداللہ بن مسعود (رح) فرماتے تھے۔ کہ وارث قتل عمد کی دیت نہ قصدا دیں ، نہ صلح اور اعتراف کی بناء پر ادا کریں اور نہ غلام کی دیت اس کی جنایت کی صورت میں دیں ( بلکہ قاتل و جانی خود ادا کرے)
قول محمد (رح) یہ ہے : ہم اسی کو اختیار کرتے ہیں اور یہی امام ابوحنیفہ اور ہمارے عام فقہاء کا قول ہے۔