hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 668

.

موطأ الامام محمد

668
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، أَنَّ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ، كَانَ يَقُولُ: إِذَا أُصِيبَتِ السِّنُّ فَاسْوَدَّتْ فَفِيهَا عَقْلُهَا تَامًّا. قَالَ مُحَمَّدٌ: وَبِهَذَا نَأْخُذُ، إِذَا أُصِيبَتِ السِّنُّ فَاسْوَدَّتْ أَوِ احْمَرَّتْ أَوِ اخْضَرَّتْ فَقَدْ تَمَّ عَقْلُهَا، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ
سعید بن المسیب (رح) کہتے ہیں کہ جب دانت کو نقصان ہوجائے اور وہ سیاہ ہوجائے تو اس کی دیت پوری ہوگی۔ ( اس اثر کو اباب جامع الاسنان میں امام مالک نے ذکر کیا ہے) الفاظ کا معمولی فرق ہے۔
قول محمد (رح) یہ ہے : اسی کو ہم اختیار کرتے ہیں کہ جب دانت کو نقصان پہنچ جائے اور وہ سیاہ سرخ یا س بز ہوجائے تو اس کی پوری دیت لازم ہوگی یہی امام ابوحنیفہ (رح) کا قول ہے۔