hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 672

.

موطأ الامام محمد

672
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: فِي كُلِّ نَافِذَةٍ، فِي عُضْوٍ مِنَ الأَعْضَاءِ ثُلُثُ عَقْلِ ذَلِكَ الْعُضْوِ. قَالَ مُحَمَّدٌ: فِي ذَلِكَ أَيْضًا حُكُومَةُ عَدْلٍ، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ، وَالْعَامَّةِ مِنْ فُقَهَائِنَا
عید ابن المسیب رحمہ الہ فرماتے ہیں کہ جو زخم کسی عضو میں آر پار ہوجائے تو اس عشو کی تہائی دیت لازم ہے۔
قول محمد (رح) ہ ہے : کہ اس سلسلہ میں بھی حاکم عادل کا فیصلہ معتبر ہوگا۔ یہی امام اوب حنیفہ ر اور ہمارے عام فقہاء کا قول ہے۔