hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 675

.

موطأ الامام محمد

675
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ , أَنَّهُ قَالَ فِي الْمُوضِحَةِ فِي الْوَجْهِ: إِنْ لَمْ تُعِبِ الْوَجْهَ مِثْلَ مَا فِي الْمُوضِحَةِ فِي الرَّأْسِ. قَالَ مُحَمَّدٌ: الْمُوضِحَةُ فِي الْوَجْهِ وَالرَّأْسِ سَوَاءٌ، فِي كُلِّ وَاحِدَةٍ نِصْفُ عُشْرِ الدِّيَةِ، وَهُوَ قَوْلُ إِبْرَاهِيمَ النَّخَعِيِّ، وَأبي حَنِيفَةَ، وَالْعَامَّةِ مِنْ فُقَهَائِنَا
سلیمان بن یسار (رح) ب یان کرتے ہیں کہ چہر یا سر میں موضحہ یعنی ہڈی ظاہر کرنے والا زخم لگ گیا۔ بشرطیکہ چہرہ یا سر عیب دار نہ ہو ( دیت کا بیسواں حصہ ہوگا)
قول محمد (رح) یہ ہے : چہرہ یا سر کے موضحہ کی دیت برابر ہے۔ یعین دیت کا بیسواں حصہ دیا جائے گا۔ یہی ابراہیم نخعی (رح) اور امام ابوحنیفہ (رح) اور ہمارے عام فقہاء کا قول ہے۔