hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 677

.

موطأ الامام محمد

677
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا ابْنُ شِهَابٍ، عَنْ حَازِمِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ مُحِيِّصَةَ، أَنَّ نَاقَةً لِلْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ دَخَلَتْ حَائِطًا لرجُلٍ، فَأَفْسَدَتْ فِيهِ، فَقَضَى رَسُولُ اللَّه صَلَّى اللَّه عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " أَنَّ عَلَى أَهْلِ الْحَائِطِ حِفْظَهَا بِالنَّهَارِ، وَأَنَّ مَا أَفْسَدَتِ الْمَوَاشِي بِاللَّيْلِ فَالضَّمَانُ عَلَى أَهْلِهَا
حازم بن سعید بن محیصہ (رح) سے روایت ہے کہ براء بن عازب (رض) کی اونٹنی ایک شخص کے باغ میں چلی گئی اور اس نے باغ کو خراب کردیا جناب رسول مقبول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فیصل فرمایا کہ دن کے وقت باغ کی حفاظت باغ والے کے ذمہ ہے۔ البتہ رات کو جو جانور نقصان کرجائیں تو اس نقصان کا ذمہ دار جانوروں کا مالک ہوگا۔
باب قتل خطاء کی دیت جس کے عاقلہ نامعلوم ہوں۔