hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 696

.

موطأ الامام محمد

696
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا ابْنُ شِهَابٍ، أَنَّ رَجُلا اعْتَرَفَ بِالزِّنَا عَلَى نَفْسِهِ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَشَهِدَ عَلَى نَفْسِهِ أَرْبَعَ شَهَادَاتٍ، «فَأَمَرَ بِهِ فَحُدَّ» . قَالَ ابْنُ شِهَابٍ: فَمِنْ أَجْلِ ذَلِكَ يُؤْخَذُ الْمَرْءُ بِاعْتِرَافِهِ عَلَى نَفْسِهِ
ابن شہاب زہری کا بیان ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے زمانہ مبارک میں ایک شخص نے اپنے متعلق زنا کا اعتراف کیا۔ اور اپنے خلاف چار گواہ پیش کردئیے تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے اس پر حد جاری کرنے کا حکم دیا جو جاری کردی گئی۔ ابن شہاب کہتے ہیں اسی وجہ سے جو شخص اپنے جرم کا اعتراف کرے اس سے اس کا مؤاخذہ ہوتا ہے۔ (یہ روایت بھی باب الرجم میں مذکور ہے)