hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 701

.

موطأ الامام محمد

701
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا نَافِعٌ، أَنَّ عَبْدًا كَانَ يَقُومُ عَلَى رَقِيقِ الْخُمْسِ، وَأَنَّهُ اسْتَكْرَهَ جَارِيةً مِنْ ذَلِكَ الرَّقِيقِ، فَوَقَعَ بِهَا، فَجَلَدَهُ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ، وَنَفَاهُ، وَلَمْ يَجْلِدِ الْوَلِيدَةَ مِنْ أَجْلِ أَنَّهُ اسْتَكْرَهَهَا
نافع (رح) بیان کرتے ہیں کہ ایک غلام خمس میں آنے والی لونڈیوں اور غلاموں پر مقرر تھا۔ اس نے ان میں سے ایک لونڈی کے ساتھ زبردستی زنا کیا۔ حضرت عمر (رض) نے اسے کوڑے لگوائے اور جلا وطن کردیا۔ مگر لونڈی کو کوڑے نہیں لگائے کیونکہ اس سے بالجبر زنا کیا گیا تھا۔ ( یہ اثر باب جامع ما جاء فی حد الزناء میں مذکور ہے)