hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 714

.

موطأ الامام محمد

714
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا نَافِعٌ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ شَرِبَ الْخَمْرَ فِي الدُّنْيَا ثُمَّ لَمْ يَتُبْ مِنْهَا حُرِمَهَا فِي الآخِرَةِ فَلَمْ يُسْقَهَا»
نافع بیان کرتے ہیں کہ ابن عمر (رض) فرماتے تھے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا۔ جس شخص نے شراب پی اور اس نے ( موت سے پہلے) توبہ نہ کی وہ آخرت میں (شراب طہور) سے محروم رہے گا۔ اسے نہ پی سکے گا۔ ( اس اثر کو باب تحریم الخمر میں امام مالک (رح) نے ذکر کیا ہے)