hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 719

.

موطأ الامام محمد

719
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا الْعَلاءُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِيهِ: أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «نَهَى أَنْ يُنْبَذَ فِي الدُّبَّاءِ وَالْمُزَفَّتِ»
عبد الرحمن بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے دباء اور مزفت میں نبیذ بنانے کی ممانعت فرمائی۔ ( ان دونوں آثار کو باب ما ینہی أن ینبذفیہ میں امام مالک (رح) نے ذکر کیا ہے) ان برتنوں میں نبیذ کی ممانعت شروع میں شراب سے نفرت زیادہ کرنے کے لیے کی گئی بعد میں ان میں نبیذ کی اجازت دی گئی۔ من شاء التفصیل فلیراجع غلی فصل المعبود۔