hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 726

.

موطأ الامام محمد

726
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا ابْنُ شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّ نِسَاءَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ مَاتَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَرَدْنَ أَنْ يَبْعَثْنَ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ إِلَى أَبِي بَكْرٍ يَسْأَلْنَ مِيرَاثَهُنَّ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَتْ لَهُنَّ عَائِشَةُ: أَلَيْسَ قَدْ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لا نُورَثُ، مَا تَرَكْنَا صَدَقَةٌ»
اعرج بن زبیر (رح) حضرت عائشہ (رض) عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ جب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا انتقال ہوگیا۔ تو ازواج مطہرات نے حضرت عثمان (رض) کو حضرت ابوبکر (رض) کی خدمت میں بھیجنے کا ارادہ کیا وہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی میراث میں سے اپنا حصہ مانگ رہی تھیں، ان کو حضرت عائشہ ر ضی اللہ عنہا نے فرمایا کیا آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا یہ فرمانی نہیں کہ ہمارا کوئی وارث نہیں ہوتا جو کچھ ہم چھوڑیں وہ صدقہ ہوتا ہے۔