hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 733

.

موطأ الامام محمد

733
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا نَافِعٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «مَا حَقُّ امْرِئٍ مُسْلِمٍ لَهُ شَيْءٌ يُوصِي فِيهِ يَبِيتُ لَيْلَتَيْنِ إِلا وَوَصِيَّتُهُ عِنْدَهُ مَكْتُوبَةٌ» ، قَالَ مُحَمَّدٌ: وَبِهَذَا نَأْخُذُ، هَذَا حَسَنٌ جَمِيلٌ
نافع (رح) بیان کرتے ہیں کہ ابن عمر (رض) نے فرمایا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا کہ مسلمان کے لیے جائز نہیں کہ اس کے پاس کوئی ایسی چیز ہو۔ جس میں وصیت ضروری ہو اور وہ دو راتیں بھی ایسی گزارے کہ وصیت اس کے پاس لکہی ہوئی نہ ہو۔
قول محمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) یہ ہے : یہی ہمارا مختار ہے۔ اور یہ بہت خوب تر بات ہے۔