hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 750

.

موطأ الامام محمد

750
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا طَلْحَةُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «مَنْ نَذَرَ أَنْ يُطِيعَ اللَّهَ فَلْيُطِعْهُ، وَمَنْ نَذَرَ أَنْ يَعْصِيَهُ فَلا يَعْصِهِ» ، قَالَ مُحَمَّدٌ: وَبِهَذَا نَأْخُذُ، مَنْ نَذَرَ نَذْرًا فِي مَعْصِيَةٍ، وَلَمْ يُسَمِّ، فَلْيُطِعِ اللَّهَ، وَلْيُكَفِّرْ عَنْ يَمِينِهِ. وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ
قاسم بن محمد (رح) نے حضرت عائشہ صدیقہ (رض) عنہا سے روایت کیا کہ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا۔ جس شخص نے اللہ تعالیٰ کی اطاعت کی نذر مانی وہ اسے پورا کرے اور جس نے اس کی نافرمانی کی نذر مانی وہ اللہ تعالیٰ کی نافرمانی نہ کرے۔
قول محمد (رح) یہ ہے : ہم اسی کو اختیار کرتے ہیں کہ جس آدمی نے کسی معصیت کی نذر مان لی اور اس کا تعین نہیں کیا۔ وہ اللہ تعالیٰ کی اطاعت کرے اور قسم کا کفارہ ادا کرے۔ یہی امام ابوحنیفہ (رح) کا قول ہے۔
Muawtta Imam Muhammad: حدیث 750 - Hadith.one