hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 76

.

موطأ الامام محمد

76
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا الزُّهْرِيُّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، أَنَّ عُمَرَ، وَعُثْمَانَ، وَعَائِشَةَ، كَانُوا يَقُولُونَ: «إِذَا مَسَّ الْخِتَانُ الْخِتَانَ فَقَدْ وَجَبَ الْغُسْلُ»
سعید بن مسیب (رح) سے روایت ہے کہ عمر بن خطاب، عثمان بن عفان ام المؤمنین عائشہ صدیقہ (رض) عنہم کہا کرتے تھے کہ جب دو شرمگاہوں کا ملاپ ہوگیا تو غسل واجب ہوگیا۔ (امام مالک نے باب وجوب الغسل میں یہ روایت لی ہے)