hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 77

.

موطأ الامام محمد

77
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا أَبُو النَّضْرِ مَوْلَى عُمَرَ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ , أَنَّهُ سَأَلَ عَائِشَةَ مَا يُوجِبُ الْغُسْلَ؟ فَقَالَتْ: أَتَدْرِي مَا مَثَلُكَ يَا أَبَا سَلَمَةَ؟ مَثَلُ الْفَرُّوجِ يَسْمَعُ الدِّيَكَةَ تَصْرُخُ فَيَصْرُخُ مَعَهَا إِذَا جَاوَزَ الْخِتَانُ الْخِتَانَ فَقَدْ وَجَبَ الْغُسْلَ "
ابو سلمہ بن عبد الرحمن نے کہا کہ میں نے حضرت عائشہ ام المؤمنین (رض) عنہا سے دریافت کیا کہ غسل کس چیز سے واجب ہوتا ہے۔ انھوں نے فرمایا۔ اے ابو سلمہ تجھے معلوم ہے کہ تیری مثال کیا ہے ؟ تیری مثال چوزے کی طرح ہے جو مرغوں کو چینختا دیکھ کر ان کے ساتھ چیخنا شروع کردے۔ جب مرد کی شرمگاہ عورت کی شرمگاہ میں داخل ہوجائے تو غسل واجب ہوجاتا ہے۔ (اس روایت کو امام مالک نے باب وجود الغسل میں نقل کیا ہے۔