hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 765

.

موطأ الامام محمد

765
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا نَافِعٌ، أَنَّ حَكِيمَ بْنَ حِزَامٍ، ابْتَاعَ طَعَامًا أَمَرَ بِهِ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ لِلنَّاسِ، فَبَاعَ حَكِيمٌ الطَّعَامَ قَبْلَ أَنْ يَسْتَوْفِيَهُ، فَسَمِعَ بِذَلِكَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، فَرَدَّ عَلَيْهِ، وَقَالَ: «لا تَبِعْ طَعَامًا ابْتَعْتَهُ حَتَّى تَسْتَوْفِيَهُ»
نافع (رح) بیان کرتے ہیں کہ حکیم بن حزام (رض) نے وہ غلہ خریدا جو حضرت عمر (رض) نے لوگوں کے لیے خریدنے کا حکم دیا تھا۔ لیکن حکیم (رض) نے قبضہ سے قبل اس کو فروخت کردیا۔ حضرت عمر (رض) کو اس کی اطلاع ملی تو آپ نے بیع کو رد کردیا اور فرمایا جو غلہ خریدا کرو اس کو قبضہ سے پہلے فروخت مت کرو۔