hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 767

.

موطأ الامام محمد

767
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا نَافِعٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، أَنَّهُ قَالَ: كُنَّا نَبْتَاعُ الطَّعَامَ فِي زَمَانِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، «فَبَعَثَ عَلَيْنَا مَنْ يَأْمُرُنَا بِانْتِقَالِهِ مِنَ الْمَكَانِ الَّذِي نَبْتَاعُهُ فِيهِ إِلَى مَكَانٍ سِوَاهُ قَبْلَ أَنْ نَبِيعَهُ» . قَالَ مُحَمَّدٌ: إِنَّمَا كَانَ يُرَادُ بِهَذَا الْقَبْضُ، لِئَلَّا يَبِيعَ شَيْئًا مِنْ ذَلِكَ حَتَّى يَقْبِضَهُ، فَلا يَنْبَغِي أَنْ يَبِيعَ شَيْئًا اشْتَرَاهُ رَجُلٌ حَتَّى يَقْبِضَهُ
نافع (رح) ابن عمر (رض) سے نقل کرتے ہیں کہ ہم رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے زمانہ میں دست بدست غلہ خریدتے تھے۔ آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نی ہمارے پاس ایک آدمی بھیجا کہ غلہ کو فروخت سے قبل اپنی جگہ سے منتقل کروالیں۔
(اس باب کی تمام روایت کو امام مالک (رح) باب العینۃ و ما یشبہا میں لاتے ہیں)
قول محمد (رح) یہ ہے : کہ اس سے مراد قرضہ ہے۔ تاکہ کوئی شخص قبضہ سے پہلے کوئی چیز فروخت نہ کرے۔ کیونکہ کسی شخص کے لیے قبضہ سے قبل فروخت کرنا جائز نہیں۔