hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 777

.

موطأ الامام محمد

777
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا نَافِعٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «نَهَى عَنْ بَيْعِ الْمُزَابَنَةِ» . وَالْمُزَابَنَةُ بَيْعُ الثَّمَرِ بِالتَّمْرِ، وَبَيْعُ الْعِنَبِ بِالزَّبِيبِ كَيْلا
نافع (رح) نے ابن عمر (رض) سے بیان کیا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے بیع مزابنہ سے منع فرمایا ہے۔ مزابنہ یہ ہے کہ تر کھجور کی بیع چھوارے کے بدلے اور انگور کی بیع کشمش کے بدلے ماپ کر کی جائے۔ ( یہ روایت باب ما جاء فی المزابنہ والمحاقلہ میں نقل فرمائی ہے)