hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 783

.

موطأ الامام محمد

783
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا نَافِعٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لا يَبِعْ بَعْضُكُمْ عَلَى بَعْضٍ» . قَالَ مُحَمَّدٌ: وَبِهَذَا نَأْخُذُ، لا يَنْبَغِي إِذَا سَاوَمَ الرَّجُلُ الرَّجُلَ بِالشَّيْءِ أَنْ يَزِيدَ عَلَيْهِ غَيْرُهُ فِيهِ حَتَّى يَشْتَرِيَ، أَوْ يَدَعَ
نافع (رح) بیان کرتے ہیں کہ ابن عمر (رض) فرماتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ایک شخص کے سودے پر دوسرے شخص کے سو دار کرنے سے منع فرمایا۔ ( اس اثر کو امام مالک نے باب ما ینہی عنہ من المساومۃ میں ذکر کیا ہے)
قول محمد (رح) یہ ہے : ہمارا یہی مختار ہے کہ جب کوئی شخص کسی چیز کی قیمت پر گفتگو کر رہرا ہو تو کسی دوسرے شخص کو جائز نہیں کہ اس کی قیمت بڑھائے جب تک کہ وہ خرید نہ لے یا چھوڑ نہ دے۔