hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 791

.

موطأ الامام محمد

791
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا نَافِعٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «مَنْ بَاعَ نَخْلا قَدْ أُبِّرَتْ، فَثَمَرَتُهَا لِلْبَائِعِ إِلا أَنْ يَشْتَرِطَهَا الْمُبْتَاعُ»
نافع نے ابن عمر (رض) سے نقل کیا کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا۔ جس نے پیوند لگایا ہوا کھجور کا درخت فروخت کیا تو اس کا بھل فروخت کرنے والے کا ہوگا۔ مکر یہ کہ مشتری پھل کے متعلق شرط لگالے ( کہ پہل اس کا ہوگا) اس روایت کو امام مالک نے باب ما جاء فی ثمر المال بیباع اصلہ میں ذکر کیا ہے)