hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 792

.

موطأ الامام محمد

792
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا نَافِعٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ، قَالَ: «مَنْ بَاعَ عَبْدًا وَلَهُ مَالٌ، فَمَالُهُ لِلْبَائِعِ إِلا أَنْ يَشْتَرِطَهُ الْمُبْتَاعُ» . قَالَ مُحَمَّدٌ: وَبِهَذَا نَأْخُذُ، وَهُوَ قَوْلُ أَبِي حَنِيفَةَ
نافع (رح) نے ابن عمر (رض) سے نقل کیا کہ حضرت عمر (رض) نے فرمایا۔ جش شخص نے مالدار غلام فروخت کیا تو اس کا مال فروخت کرنے والے کا ہوگا۔ مکر یہ کہ مشتری اس کی شرط لگائے۔ ( اس اثر کو امام مالک نے باب المملوک اذا باع میں ذکر کیا ہے)
قول محمد (رح) یہ ہے : ہم اسی کو اختیار کرتے ہیں اور ہی امام ابوحنیفہ (رح) کا قول ہے