أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا ابْنُ شِهَابٍ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ، وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ يُحَدِّثَانِهِ، عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ، قَالَ: إِنَّ أَبَاهُ أَتَى بِهِ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: إِنِّي نَحَلْتُ ابْنِي هَذَا غُلامًا كَانَ لِي، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَكُلُّ وَلَدِكَ نَحَلْتَهُ مِثْلَ هَذَا؟» قَالَ: لا، قَالَ: «فَأَرْجِعْهُ»
حمید بن عبدالرحمن بن عوف اور محمد بن عثمان بن بشیر رحمہا اللہ بیان کرت یہیں کہ نعمان بتلانے لگے کہ مجھے میرے والد بشیر (رض) رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی خدمت میں لائے اور کہا کہ میں اپنے اس بیٹے کو اپنا ایک غلام دیا ہے۔ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا کیا تم ن یاپنے ہر بیٹے کو ایسا ہی ایک غلام دیا ہے۔ انھوں نے عرض کیا نہیں۔ تو آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اس سے رجوع کرلو۔