hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 809

.

موطأ الامام محمد

809
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا ابْنُ شِهَابٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «أَيُّمَا رَجُلٍ أُعْمِرَ عُمْرَى لَهُ وَلِعَقِبِهِ فَإِنَّهَا لِلَّذِي يُعْطَاهَا، لا تَرْجِعُ إِلَى الَّذِي أَعْطَاهَا، لأَنَّهُ أَعْطَى عَطَاءً وَقَعَتِ الْمَوَارِثُ فِيهِ»
سلمہ بن عبد الرحمن (رح) نے جابر بن عبداللہ (رض) کی وساطت سے جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد نقل کیا ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا جو آدمی تا زندگی رہنے کے لیے کسی کو جگہ دے دے یا اس کے وارثوں کو دے دے تو وہ اس کا ہوجاتا ہے۔ ( جس کو دیا کیا) دینے والے کو واپس نہیں مل سکتا کیونکہ یہ ایسا عطیہ ہے جس میں وراثت جاری ہوتی ہے۔ ( کیونکر اسے لے) یہ ابو سلمہ کا بیان ہے جیسا کہ ابن ابی ذؤیب کی روایت سے صراحۃ ثابت ہوتا ہے۔ جابر (رض) کی روایت میں بھی یہ اضافہ نہیں۔