hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 811

.

موطأ الامام محمد

811
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا نَافِعٌ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: «لا تَبِيعُوا الْوَرِقَ بِالذَّهَبِ، أَحَدُهُمَا غَائِبٌ وَالآخَرُ نَاجِزٌ، فَإِنِ اسْتَنْظَرَكَ إِلَى أَنْ يَلِجَ بَيْتَهُ فَلا تُنْظِرْهُ، إِنِّي أَخَافُ عَلَيْكُمُ الرَّمَاءَ، وَالرَّمَاءُ هُوَ الرِّبَا»
نافع (رح) بیان کرتے ہیں کہ ابن عمر (رض) نے فرماتے تھے کہ چاندی کو سونے کے بدلے میں اس حال میں فروخت نہ کرو کہ ان میں سے ایک غائب ہو اور دوسرا موجود ہو۔ اگر اس میں اتنی مہلت مانگے کہ وہ اپنے گھر میں داخل ہو کر نکل آتی تو اتنی مہلت بہی جائز نہیں مجھے تمہارے متعلق ربوی یعنی سود کا خطرہ ہے۔