hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 812

.

موطأ الامام محمد

812
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ: «لا تَبِيعُوا الذَّهَبَ بِالذَّهَبِ إِلا مِثْلا بِمِثْلٍ، وَلا تَبِيعُوا الْوَرِقَ بِالْوَرِقِ إِلا مِثْلا بِمِثْلٍ، وَلا تَبِيعُوا الذَّهَبَ بِالْوَرِقِ أَحَدُهُمَا غَائِبٌ وَالآخَرُ نَاجِزٌ، وَإِنِ اسْتَنْظَرَكَ حَتَّى يَلِجَ بَيْتَهُ فَلا تُنْظِرْ، إِنِّي أَخَافُ عَلَيْكُمُ الرِّبَا»
ابن عمر رضی الہل عنہما بیان کرتے ہیں کہ حضرت عمر (رض) نے فرمایا کہ سونے کو سونے کے بدلے اور چاندی کو چاندی کے بدلے فروخت نہ کرو کہ ان میں سے ایک نقد اور دوسرا ادھار ہو۔ اگر اس میں اتنی مہلت مانگے کہ وہ اپنے گھر میں داخل ہو کر نکل آتی تو اتنی مہلت بھی جائز نہیں مجھے تمہارے متعلق سود کا ڈر ہے۔