hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 813

.

موطأ الامام محمد

813
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا نَافِعٌ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لا تَبِيعُوا الذَّهَبَ بِالذَّهَبِ إِلا مِثْلا بِمِثْلٍ، وَلا تُشِفُّوا بَعْضَهَا عَلَى بَعْضٍ، وَلا تَبِيعُوا الْوَرِقَ بِالْوَرِقِ إِلا مِثْلا بِمِثْلٍ، وَلا تُشِفُّوا بَعْضَهَا عَلَى بَعْضٍ، وَلا تَبِيعُوا مِنْهَا شَيْئًا غَائِبًا بِنَاجِزٍ»
نافع بیان کرتے ہیں کہ ابو سعید خدری (رض) نے جناب رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد نقل کیا کہ سونے کو سونے کے لدلے فروخت نہ کرو۔ مگر جبکہ برابر برابر ہو۔ ایک دوسرے زیادہ نہ کرو اور چاندی کو چاندی کے عورض برابر برابر فروخت کرو۔ ایک کو دوسرے سے زیادہ نہ کرو۔ اور نقد کو ادھار کے عوض فروخت نہ کرو۔