hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 814

.

موطأ الامام محمد

814
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ أَبِي تَمِيمٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «الدِّينَارُ بِالدِّينَارِ، وَالدِّرْهَمُ بِالدِّرْهَمِ، لا فَضْلَ بَيْنَهُمَا»
سعید بن یسار (رح) نے ابوہریرہ (رض) سے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا یہ ارشاد نقل کیا کہ دینار کو دینار کے بدلے فروخت کرو اور درہم کو درہم کے بدلے اور ان میں سے کسی ایک کو دوسرے سے زیادہ نہ کرو۔ ( ان چاروں روایات کو باب بیع الذہب بالفضہ میں امام مالک نے ذکر کیا ہے)