hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 824

.

موطأ الامام محمد

824
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا حُمَيْدُ بْنُ قَيْسٍ الْمَكِّيُّ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " اسْتَسْلَفَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ مِنْ رَجُلٍ دَرَاهِمَ، ثُمَّ قَضَى خَيْرًا مِنْهَا، فَقَالَ الرَّجُلُ: هَذِهِ خَيْرٌ مِنْ دَرَاهِمِي الَّتِي أَسْلَفْتُكَ، قَالَ ابْنُ عُمَرَ: قَدْ عَلِمْتُ، وَلَكِنَّ نَفْسِي بِذَلِكَ طَيِّبَةٌ "
مجاہد بیان کرتے ہیں کہ ابن عمر (رض) نے کسی شخص سے کچھ دراہم قرض لیے۔ پھر اس سے بہتر ادا کئے۔ اس شخص نے کہا یہ میرے دراہم سے بہتر ہیں۔ جو میں نے آپ کو قرض دئیے تھے۔ ابن عمر (رض) نے فرمایا میں جانتا ہوں لیکن میں نے اپنی خوشی سے دئیے ہیں۔