hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 829

.

موطأ الامام محمد

829
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا ابْنُ شِهَابٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّه عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِينَ فَتَحَ خَيْبَرَ، قَالَ لِلْيَهُودِ: «أُقِرُّكُمْ مَا أَقَرَّكُمُ اللَّهُ عَلَى أَنَّ الثَّمَرَ بَيْنَنَا وَبَيْنَكُمْ» ، قَالَ: «وَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَبْعَثُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ رَوَاحَةَ، فَيَخْرُصُ بَيْنَهُ وَبَيْنَهُمْ» . ثُمَّ يَقُولُ: إِنْ شِئْتُمْ فَلَكُمْ، وَإِنْ شِئْتُمْ فَلِي، قَالَ: فَكَانُوا يَأْخُذُونَهُ
سعید بن المسیب بیان کرتے ہیں کہ جب خیبر فتح ہوا تو اللہ کے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے یہود سے فرمایا۔ اللہ نے تمہیں جو کچھ دیا ہے میں تمہیں اس پر بر قرار رکھوں گا۔ اس طور پر کہ پھل ہمارے اور تمہارے درمیان مشترک طور پر تقسیم ہوگا۔ سعید بن المسیب کہتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ، عبداللہ بن رواحہ انصاری (رض) کو بھیجتے وہ اس مشترک پھل کا اندازہ کرلیتے اور کہتے چاہو تم لے لو۔ اور چاہو تم مجھے دے دو یہود پہل لے لیتے ( اور اندازے کی نصف قیمت ادا کردیتے)