hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 833

.

موطأ الامام محمد

833
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، " أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي سَبِيلِ مَهْزُورٍ وَمُذَيْنِبٍ: يُمْسِكُ حَتَّى يَبْلُغَ الْكَعْبَيْنِ، ثُمَّ يُرْسِلُ الأَعْلَى عَلَى الأَسْفَلِ ". قَالَ مُحَمَّدٌ: وَبِهِ نَأْخُذُ، لأَنَّهُ كَانَ كَذَلِكَ الصُّلْحُ بَيْنَهُمْ: لِكُلِّ قَوْمٍ مَا اصْطَلَحُوا، وَأَسْلَمُوا عَلَيْهِ مِنْ عُيُونِهِمْ وَسُيُولِهِمْ وَأَنْهَارِهِمْ وَشِرْبِهِمْ
عبداللہ بن ابی بکر (رض) بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے مہز ور اور مذینب کے متعلق فرمایا۔ کہ (بلند باغ والے) پانی کو روکیں یہاں تک کہ پانی ٹخنوں تک پہنچ جائے پھر وہ نیچے والے کے لیے پانی چھوڑ دیں۔ ( اس روایت کو باب القضاء فی المیاہ مں ن ذکر کیا گیا ہے)
قول محمد (رح) یہ ہے : کہ ہمارا مختار یہی قول ہے۔ ان کے ما بین اس طرح صلح ہوگی۔ اور ہر قوم کو اجازت ہے کہ وہ اپنے چشموں کے متعلق، بارش کے پانیوں کے متعلق، اور نہروں کے سلسلہ میں ( باہم تقسیم طے کرکے) صلح کرلیں۔