hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 852

.

موطأ الامام محمد

852
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَارَةَ، أَخْبَرَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ، أَنَّ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ، رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ قَالَ: «إِذَا وَقَعَتِ الْحُدُودُ فِي أَرْضٍ فَلا شُفْعَةَ فِيهَا، وَلا شُفْعَةَ فِي بِئْرٍ وَلا فِي فَحْلِ نَخْلٍ»
ابوبکر بن محمد بن حزم بیان کرتے ہیں کہ حضرت عثمان (رض) نے ارشاد فرمایا۔ جب کسی زمین میں حدیں لگادی جائیں۔ تو اس میں کوئی شفعہ نہیں ہے۔ اور نہ کنوئیں اور نہ کھجور کے درخت میں شفعہ ہے۔