hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 858

.

موطأ الامام محمد

858
Muawtta Imam Muhammad
اخبرنا مالک اخبرنا مخبر ان ام سلمۃ زوج النبی صلی اللہ علیہ وسلم کانت تقاطع مکاتبتھا۔ بالذھب والورق واللہ اعلم
امام مالک نے ہمیں خبر دی کہ ہمیں ایک خبر دینے والے نے بتلایا کہ ام سلمہ (رض) عنہا ام المؤمنین اپنی مکاتبہ سے بدل کتاب سونے اور چاندی کے ساتھ طے کرتی تھیں۔ ( واللہ اعلم) (ان تمام آثار کو امام مالک (رح) نے باب القطاعۃ فی الکتابت میں ذکر کیا ہے)