hadith book logo

Muawtta Imam Muhammad: Hadith 865

.

موطأ الامام محمد

865
Muawtta Imam Muhammad
أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، أَخْبَرَنَا نَافِعٌ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: «مَنْ حَمَلَ عَلَيْنَا السِّلاحَ فَلَيْسَ مِنَّا» . قَالَ مُحَمَّدٌ: مَنْ حَمَلَ السِّلاحَ عَلَى الْمُسْلِمِينَ فَاعْتَرَضَهُمْ بِهِ لِقَتْلِهِمْ، فَمَنْ قَتَلَهُ فَلا شَيْءَ عَلَيْهِ، لأَنَّهُ أَحَلَّ دَمَهُ بِاعْتِرَاضِ النَّاسِ بِسَيْفِهِ
نافع (رح) نے ابن عمر (رض) سے روایت نقل کی ہے کہ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے ارشاد فرمایا۔ جس نے ہمارے خلاف ہتھیار اٹھایا وہ ہم میں سے نہیں ہے۔
قول محمد (رح) یہ ہے : جس نے مسلمانوں کے خلاف ہتھایر اٹھائے اور ہتھہیار بند ہو کر ان کو قتل کرنے لگا۔ ایسے شخص کو اگر کسی نے قتل کردیا تو اس پر قصاص لازم نہ آئے گا۔ کیونکہ اس نے لوگوں پر تلوار اٹھاکر اپنے خون کو حلال کردیا ہے۔ (یعنی اپنے قتل کا جواز مہیا کردیا ہے)